Results 1 to 2 of 2

Thread: پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کنٹرول لائ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کنٹرول لائ

    پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کنٹرول لائن کا دورہ
    508367 71321820 - پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کنٹرول لائ

    پاک فوج Ú©Û’ جوانوں اور افسروں سے یکجہتی کیلئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول پہنچے جہاں انہوں Ù†Û’ شہدا Ú©Û’ لواØ+قین سے بھی ملاقات کی۔

    پاک فوج Ú©Û’ شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس Ù¾ÛŒ آر) Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن پہنچے جہاں انہوں Ù†Û’ قوم کیلئے جانیں قربان کرنیوالوں Ú©Û’ لواØ+قین سے ملاقات کی۔پاک فوج Ú©Û’ جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کنٹرول لائن کا دورہ
    راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج Ú©Û’ جوانوں اور افسروں سے یکجہتی کیلئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول پہنچے جہاں انہوں Ù†Û’ شہدا Ú©Û’ لواØ+قین سے بھی ملاقات کی۔

    پاک فوج Ú©Û’ شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس Ù¾ÛŒ آر) Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن پہنچے جہاں انہوں Ù†Û’ قوم کیلئے جانیں قربان کرنیوالوں Ú©Û’ لواØ+قین سے ملاقات کی۔
    آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف Ù†Û’ اگلے مورچوں پر موجود جوانوں Ú©Û’ جذبوں Ú©Ùˆ بھی سراہا۔ وزیر خارجہ شاہ Ù…Ø+مود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک Ú©Û’ ساتھ ساتھ چیئرمین کشمیر کمیٹی بھی ان Ú©Û’ ہمراہ تھے۔

    اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیریوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ خودارادیت Ú©Û’ مطالبہ پر پرعزم انداز میں کھڑا ہے۔ بھارت Ú©ÛŒ جانب سے نہتے کشمیریوں Ú©Ùˆ نشانہ بنانا اور ان کا Ù…Ø+اصرہ انسانی Ø+قوق Ú©ÛŒ سنگین خلاف وزری ہے۔

    وزیراعظم Ù†Û’ بھارتی جارØ+یت Ú©Û’ نتیجے میں متاثر ہونے والے افراد سے ملاقات بھی کی۔ انہوں Ù†Û’ شہدا Ú©Û’ لواØ+قین اور زخمیوں سے بھی بات Ú©ÛŒ اور ان Ú©Û’ عزم Ú©ÛŒ تعریف کی۔ وزیراعظم Ù†Û’ مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ تیاریوں، جذبے اور بھارتی جارØ+یت پر فوری موثر جواب دینے Ú©Ùˆ سراہا۔ وزیراعظم Ú©Ùˆ کنٹرول لائن پر صورتØ+ال سے بھی آگاہ کیا گیا۔
    ان کا کہنا تھا کہ ہماری مسلØ+ افواج بھارت Ú©ÛŒ کسی بھی جارØ+یت اور مہم جوئی کا جواب دینے Ú©Û’ لیے بھرپور انداز میں تیار ہیں۔ فسطائی بھارتی Ø+کومت Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ سامنے بے نقاب کرنے Ú©Û’ لیے ہماری کوششیں جاری ہیں۔
    2gvsho3 - پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کنٹرول لائ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کنٹرول

    2gvsho3 - پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کنٹرول لائ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •